جولوگ کوئی نیکی نہیں کرتےزندگی میں

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

جو کوئی نیکی نہیں کرتےزندگی میں
وہ کیا جانیں کیا مزہ ہے بندگی میں
ساری دنیا انہیں تاریک نظر آتی ہے
کوئی نہیں آتا جن کےدل کی گلی میں
اسےدیکھےبنا ہم گھر لوٹ آئےہیں
جس کی دید خاطرگئےتھےبستی میں
بےحس دنیا میں سب مطلبی یارملے
ہمیں دکھ ہی دکھ ملے دوستی میں
جیتےجی جو کبھی ملنےنہ آسکے
آج وہی شریک ہیں میری برسی میں

Rate it:
Views: 432
30 May, 2012
More Life Poetry