جو قوم اپنی ذلت پہ مان کرے آپ اپنی تباہی کا سامان کرے ہم رہتے ہیں ایسی جگہ جہاں حیوانوں سے کام انسان کرے مجھ سے بڑھ کراورکوئ نہیں یہاں ہرانساں ایسا گمان کرے