جو ٹوٹ کر گر جائیں

Poet: By: Nabila Nizam, karachi

جو ٹوٹ کر گر جائیں وہ پتے نہیں ہیں ہم
ان آندھیوں سے کہہ دو کہ وہ اوقات میں رہیں

Rate it:
Views: 793
01 Jul, 2009
More Life Poetry