جو ہنستے ہیں۔۔۔
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamجو ہنستے ہیں دوسروں کی بےبسی پر
کل لوگ ہنسیں گے ان کی بےکسی پر
ہم جہاں میں محبتیں بانٹنےوالےلوگ
رونا آتا ہے دنیاداروں کی بے حسی پر
More Life Poetry
جو ہنستے ہیں دوسروں کی بےبسی پر
کل لوگ ہنسیں گے ان کی بےکسی پر
ہم جہاں میں محبتیں بانٹنےوالےلوگ
رونا آتا ہے دنیاداروں کی بے حسی پر