جھونکے درد کے

PoetMuhammad Zia Siddiqui Submitted byMuhammad Zia Siddiqui
Text size

جانے سے تیرے غم ہے بپا کوہ و دامن میں
جھونکے کی طرح آئے تھے تم بھی تو چمن میں

ڈستی ہیں تیری یادیں مجھے شام و سحر
جاں آئے لبوں پر میری تیرے غم میں

Related tags on Parveen Shakir poetry

Copied