نثرنگاری سےقبل سوچتا ہوں قلم ہاتھ میں لیتےہوئے ہم سےجھوٹ لکھا جائےگا کیا سچ چھپا ہم پائیں گے ذہن کو جھٹکا لگیگا اپنے دانت میں انگلی دبا لیں گے جھوٹ کےعادی ہیں لوگ سچ کیا ہضم کر پائیں گے