الیکشن ‘سلیکشن ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

سیاست بھی یہاں اپنے قسم کی اک تجارت سے کم نہیں
سیاسی عمل کا حاصل اس ملک میں‘کرپشن‘ ہی ہوتا ہے

عام انتخابات کی مشق توکی جاتی ہےاکثر پانچ سال بعد
بدقسمتی سے ہونے والا الیکشن ‘ سلیکشن‘ ہی ہوتا ہے

Rate it:
Views: 459
28 Feb, 2018
More Political Poetry