دل کا ٹیڑھ یعنی منافقت امراض قلب میں ہے ایک نام جسکا ترک کرنا ہمارےلئےسب سےمشکل کام ہے جھوٹ وعدہ خلافی وخیانت ہی ہیں بیمارکی پہچان باقی دونوں گھوڑے،جھوٹ جنکےمنہ کی لگام ہے