ڈوبتی معیشت ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan. By: hamidrazakhan2011, Karachi

آسان یامشکل ہےحکمرانی کسی کو کوئی غرض نہیں
حقائق سےتوجہ ہٹانے کےلئےنیا کوئی رستہ نکالئے

اقتصادیات کی بنیاد کو خودانحصاری پرکرکے استوار
سودی قرضوں کی دلدل میں ڈوبتی معیشت کو نکالئے

Rate it:
Views: 596
09 May, 2019
More Political Poetry