Add Poetry

جی میں کیا میرے سمایا کیا کہنا

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, PAKISTAN

جی میں کیا میرے سمایا کیا کہنا
تصور میں انکا نقشہ بنایا کیا کہنا
خدا جانے رنگ لائیں یہ نقشہ کیا کہنا
ان پر ہم مرتے ہے کیا کہنا
لاکھوں انداز بنا ڈالیں کیا کہنا
خوابوں میں سب جو آئیں کیا کہنا
دیکھکر کیا بولوں کیا جانے کیا کہنا
اگرچہ طبیعت عشق کی ہے کیا کہنا
الہی میں بے تاب ھوں پھر کیا کہنا

Rate it:
Views: 330
15 Dec, 2012
Related Tags on Life Poetry
Load More Tags
More Life Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets