ہم سبھی اپنے جرم ضعیفی کےسبب قریب المرگ تھے ورنہ قابض دھوکہ باز فرنگیوں سےجوانی واپس لیتے اقتدار مسلمانوں سےچھین کر انگریز ہوئے تھے قابض چاہئے تھا ہم کو ہندوستان پر اپنی حکمرانی واپس لیتے