شمع توحید ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan . By: hamidrazakhan2011, Karachi

گلوبل ویلیج‘و‘اکھنڈ‘ یہود وہنود کےدونعرے ہیں گھڑے‘
مسلمان وبت شکن ان دونوں کےمقابل ہیں ڈٹ کےکھڑے

مد مقابل آکر کھڑی ہوئی دنیا اک بار پھر طوفان نوح کے
شمع توحید ہےروشن، ٹوٹیں گے تیرتے پانی میں گھڑے
 

Rate it:
Views: 849
09 Sep, 2019
More Political Poetry