بجلی نہ گیس نہ ہی پانی ہے اور تجھ پر نعمتوں کی روانی ہے کچھ تو خیال کر غریبوں کا حاکم یہ حکومت تو آنی جانی ہے