ہم نے ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

ممکنہ نتائج کا اندازہ لگائےبغیر ہی ہمنے
پہلے نظریہ پاکستان کو دست برد کر دیا

قومی جماعت کو پیچھے دھکینےکے بعد
ملک کوعلاقائی جماعتوں کےسپرد کردیا

Rate it:
Views: 575
27 Dec, 2014
More Political Poetry