حیات
Poet: Wafa Ali By: Wafa Ali, treviglio (italy)میں حیات کی گود میں سویا ہوں
موت کا سر پے پہرا لے کر
میں نے حیات کو سحر میں جاگتے دیکھا ہے
آنکھوں کو رت جگو کا عذاب دے کر
More Life Poetry
میں حیات کی گود میں سویا ہوں
موت کا سر پے پہرا لے کر
میں نے حیات کو سحر میں جاگتے دیکھا ہے
آنکھوں کو رت جگو کا عذاب دے کر