میری دنیا میں بہت خاص ہو تم اسقدر خاص کہ جینے کا سہارا تم ہو چشم پر اشک، نگاہوں کے لئے ایک بے مثل اور خوش رنگ نظارہ تم ہو