خدا ہی معاف کردے
Text size
زخم پر زخم ، چوٹ پر چوٹ لگے جاتے ہیں
اور ہم ہیں کہ سبھی خاموش سہے جاتے ہیں
کتنا ظالم ہے زمانہ ، کتنے خطاوار ہیں ہم
کہ اے خدا معاف کردے بس کہے جاتے ہیں
زخم پر زخم ، چوٹ پر چوٹ لگے جاتے ہیں
اور ہم ہیں کہ سبھی خاموش سہے جاتے ہیں
کتنا ظالم ہے زمانہ ، کتنے خطاوار ہیں ہم
کہ اے خدا معاف کردے بس کہے جاتے ہیں