خدُا راہ اپنی موهائی سیاه کو بکھرنے نہ دو
Poet: Majassaf Imran By: Majassaf Imran, Gujratخدُا راہ اپنی موهائی سیاه کو بکھرنے نہ دو
چاند سے چہرے سے ستاروں کو بکھرنے نہ دو
سمبھال رکھو میرے لئے ہر بکھری ہوئی زُلف
چشم بَد ہیں شہر کے لوگ انہیں انچل سے نکلنے نہ دو
سیاہ زُلفیں ہیں تیری کسی جامنزوی میں به عنوان ماه
ذرا سمبھالو انہیں کسی سیاہ قلب کی نظر لگنے نہ دو
ہے آج مخفلِ قلب ویران اک دلخواه کی مُنتظر
لب لبوں پہ رکھو زُلفیں چہرے پہ رہنے نہ دو
گرتی زُلفوں پہ تیری آتے ہیں پنچھی دیدارِ سخن
یہ شرف ہمیں کرو عطا یہ ستم میرے حق میں رہنے دو
وقت بدلہ بخت و اقبال تغییر خواہش رہی جوں کی توں
کھا کے ترس نہ بخشو مُحبت نفیس ہم پہ زوال ہی رہنے دو
More Sad Poetry
ہر وقت دستیاب ہونا ضروری نہیں ہر وقت دستیاب ہونا ضروری نہیں
گلشن میں برباد ہونا ضروری نہیں
تم حیات ہو میری ازل سے جانم
لیکن ترے لیے غزل لکھنا ضروری نہیں
لکھ بھیجے ہیں کچھ سوال تو نے مجھے
اب ان کا جواب لکھنا ضروری نہیں
بھولیں کی ہیں تو نے بہت میرے ساتھ
ان کو بھول جانا ضروری نہیں
تم نے کھائی تھیں قسمیں میل نبھانے کی
ان قسموں کو نبھانا ضروری نہیں
دل بھی دے دیا، دستیاب بھی رہتے ہیں اکثر
ہر وقت ملنا ملانا ضروری نہیں
بڑی رسوائی سے محبت نبھا رہا ہوں
ورنہ تم سے جدائی ضروری نہیں
بے وفا تو نہیں ہو، رائے ہے تمہاری
بھری بزم میں فضیحت کرنا ضروری نہیں
تجھ کو پا کے ہی دم لوں گا، ضد ہے ہماری
ضد پر قائم رہنا، زیب، ضروری نہیں
گلشن میں برباد ہونا ضروری نہیں
تم حیات ہو میری ازل سے جانم
لیکن ترے لیے غزل لکھنا ضروری نہیں
لکھ بھیجے ہیں کچھ سوال تو نے مجھے
اب ان کا جواب لکھنا ضروری نہیں
بھولیں کی ہیں تو نے بہت میرے ساتھ
ان کو بھول جانا ضروری نہیں
تم نے کھائی تھیں قسمیں میل نبھانے کی
ان قسموں کو نبھانا ضروری نہیں
دل بھی دے دیا، دستیاب بھی رہتے ہیں اکثر
ہر وقت ملنا ملانا ضروری نہیں
بڑی رسوائی سے محبت نبھا رہا ہوں
ورنہ تم سے جدائی ضروری نہیں
بے وفا تو نہیں ہو، رائے ہے تمہاری
بھری بزم میں فضیحت کرنا ضروری نہیں
تجھ کو پا کے ہی دم لوں گا، ضد ہے ہماری
ضد پر قائم رہنا، زیب، ضروری نہیں
Zohaib sarwar






