Add Poetry

خسارے کا سالانہ بجٹ

Poet: Haji Abul Barkat,poet By: Haji Abul Barkat,Poet/Columnist, Karachi

 خسارے کا ہے یہ سالانہ ملکی بجٹ
اللے تللے کا ہے یہ سالانہ بجٹ

غریب آدمی کے مشکل گزارے کا ہے بجٹ
امیر آدمی کے آرام و آسائش کا ہے بجٹ

نوٹ :- ٢٠١٢ کا یہ سالانہ پانچواں عوامی حکومت کا بجٹ
٢٩٦٠ ارب روپے کا ہے- جسکا خسارہ ١١٠٥ ارب روپے
ہے-جبکہ ٢٠١٠ میں یہ خسارہ ٦٨٥ ارب تھا-اس کے باوجود
مہنگائی کہاں سے کہاں پہنچ گئی ہے-ماہرین کی رائے یہ ہے کہ بجٹ
خسارے میں اضافے سے مہنگائی اور بڑھے گی کیون کہ عوام کو
کوئی رلیف نہیں ملا ہے-مزید یہ کہ ٦٣ ارب کے نئے ٹیکس لگائے
جائیں گے- اب رہائشی و تجارتی جائیداد پر کیپیٹل ویلیو ٹیکس لگے گا-
ٹکس کا اطلاق شہری جائیداد پر اور فلیتوں پر بھی ہوگا۔

 

Rate it:
Views: 320
13 Jun, 2012
Related Tags on Life Poetry
Load More Tags
More Life Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets