خواب ٓانکھوں میں بسا کر دیکھ لوں

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, malaysia

خواب ٓانکھوں میں بسا کر دیکھ لوں
نیند آنکھوں میں سجا کر دیکھ لوں

دیکھ لوں تصویر گر آئے نظر
اور نہ آئے تو میں رو کر دیکھ لوں

تیری یادوں میں میں رہ کر دیکھ لوں
تو اگر چاہئے تو، ممکن ہے ضرور

زندگی بھر تیری ہوکر دیکھ لوں
روح میں تجھ کو بسا کع دیکھ لوں

Rate it:
Views: 387
15 Feb, 2016