پتلا تو ہے مٹی کا مگر خصلت میں ہے شیطآن اس لئےانسان سےیہ انسان ہی خوف زدہ ہے ‘لااکراہ فی الدین‘کی جب سنتا رہتا ہےصدا یہ تو یہ انسان پھرقرآن سےکیوں خوف زدہ ہے