نامکمل ہے ابھی ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

ہرکشمیری گھرپہ جب سبزحلالی پرچم نہ لہرائے
تو سمجھ لو قیام پاکستان کا ایجنڈا نا مکمل ہے ابھی

جب بت پرستی برصغیرسےمکمل ختم نہ ہو جائے
تو یہ سمجھ لو فتح مکہ کا ایجنڈا نا مکمل ہے ابھی

Rate it:
Views: 483
12 Jun, 2018
More Political Poetry