ہم سے ہی پوچھئے اگر فلاح ہے مطلوب یہاں نظام حکمرانی کیوں چست نہیں ہے سب اداروں کی یکجائی ہےمسئلہ کاحل اک دوسرے سے دوری درست نہیں ہے