بادشاہت ۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

‘مرا بادشاہ حسین ہے‘، یہ جاہل ہی کہے گا
بادشاہت سےمسلمانوں میں بیچینی بڑھ گئی

نام زدگی امیر کی جب قبل از وقت ہو گئی
خلافت کی ریل ملوکیت کی پٹری چڑھ گئی

Rate it:
Views: 500
04 Nov, 2014
More Political Poetry