حکومت کےاستحکام کو سینٹ کےالیکشن میں رکاوٹ سےگر روکا گیا یقینا حذب اختلا ف پہلے کی بنسبت تھوڑی بہت ہو جائےگی مضبوط ملک میں درمیانی مدت کے انتخابات کا انعقاد اگر نا گذ یر ہو گیا تو پھر بھاری اکثریت سےجیتےگی پی۔ٹی۔آئی وہ اور ہوگی مستحکم ومضبوط