اپوزیشن‘ ۔۔۔۔۔۔۔‘

Poet: hamid raza khan . By: hamidrazakhan2011, Karachi

کچھ کرنے کا اختیار نہیں ہوتا باپ بیٹی کے ترجمان کے پاس
کیسےآپ فیصلہ کر سکتےہیں باہر نکلنےکا یا اندر چلےجانے

اگلے‘الیکشن‘ کا انتظار ہو تا ہےبھاری تو کرتی ہے اچھل کود
وقت ہی نہیں ملتا ‘اپوزیشن‘کو شرم سےڈوب کےمر جانےکا
 

Rate it:
Views: 415
07 Oct, 2020
More Political Poetry