دل کا درد

Poet: Shakira Nandini By: Shakira Nandini, Oporto

دل کے درد کو، آنکھوں میں اُترتے دیکھا ہے
جان سے عزیز محبت کو، دشمنی میں بدلتے دیکھا ہے

کون کہتا ہے چین آجاتا ہے مر کر شاکرہ
میں نے قاتل کو سکون میں جیتے دیکھا ہے

Rate it:
Views: 825
04 Dec, 2017