دنیا میں سدا کوئی آباد نہیں رہتا

Poet: M.Asghar By: M.Asghar, BIRMINGHAM

کوئی بےوفا مجھے یاد نہیں رہتا
اسی لیے دل میرا ناشاد نہیں رہتا

صدیوں کا سامان اکٹھا کرنے والے سن
دنیا میں سدا کوئی آباد نہیں رہتا

Rate it:
Views: 667
09 Oct, 2008
More Life Poetry