Add Poetry

دن گنے جا چکے ہیں لگتا ھے تیری تقدیر کے

Poet: اسد جھنڈیر By: اسد جھنڈیر, mps

دن گنے جا چکے ہیں لگتا ھے تیری تقدیر کے
کوئی خواب ادھورا رھہ گیا یعنی تیرے تعبیر کے

ایک جانب تو ھے تنہا اکیلا کھڑا کسی کوہ کیطرح۔
اور مقابل کھڑے ہیں تیرے پتلے ظلم کی تصویر کے۔

جسکی لاٹھی اس کی بھینس کہاوت تو سنی ہو گی؟
تیرے ساتھ بھی یہی ہو رہا ھے اے پیکر ناگیر کے۔۔

کس کو آن پڑی قومیت کی جو کہ تیرا ساتھ دے۔۔۔
آزادی کی اس جنگ میں بھینٹ چڑہائے جاگیر کے۔

یہ غلامی کی زنجیر مردہ ضمیرون کو قبول ھے۔
ہاں مگر قبول نہیں غلامی تیرے زیر شمشیر کے۔

Rate it:
Views: 607
23 Apr, 2022
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets