دل لگانے سے کچھ نہیں حاصل دور رہتے ہیں د ل لگی سے ہم لوگ ڈر تے ہیں موت سے اپنی خوف کھاتے ہیں زندگی سے ہم