مقبول و منظور

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

پا بند یہاں کتنے ہیں طلبا و مزدور
تنظیموں پہ قدغن ، صنعتیں مفرور

دونوں کٹےبازو میدان سیاست میں
معذوری ومجبوری مقبول و منظور

Rate it:
Views: 609
26 Nov, 2012
More Political Poetry