بہت افسوس ہوتا ہے
اگر کوئی ملتے ہی یہ کہہ دے
میں آپ کو ہی یاد کررہا تھا
اور آپ آگئے
مگر حقیقت میں
ایسا نہیں ہوتا
ہاں
جو آپ کو چاہتے ہیں
اور آپ کو سمجھتے ہیں
یقینا وہ ایسا نہیں کرتے
کیوں کہ
انہیں الفاظوں سے
محبت جتانے کی
کبھی بھی ضرورت نہیں ہوتی