بجٹ کو لوگ کہتے ہیں ہند سوں کا ہیرپھیر مسا ئل کا بھی ہر طرف اب دھا ڑتا ہے شیر مجبور ہے رعایا وہ اب کیا کرے بے چاری خود حکمراں ہیں آپ ہی اب کیجئے سواری