مہنگائی ۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

اجرت میں اضا فہ کا نہیں ہوتا ہے فا ئدہ کچھ بھی
فقط گرانی میں کمی کا ہی مطالبہ کرتے رہو بھائی

تنخواہ بڑھنے سے اشک شوئی ہوتی ہےعارضی
ہر منفعت کو جلد ملیا میٹ کر د یتی ہے مہنگا ئی
 

Rate it:
Views: 663
15 Jun, 2013
More Political Poetry