لینے پڑیں گے ناخن اب ہم کو ہوش کے پیچھا چھڑانا ہوگا ہمیں اپنی حماقتوں سے کچھ فرق کرنا ہوگا دھشت و جنگ میں ہے ہم کو اب نمٹنا دھشت گرد ریاستوں سے