دھوبی کا کتا ہوں گھر کا نہ گھاٹ کا بیگم بارہا کہہ چکیں دشمن ہوں اناج کا کہتی ہیں تماری روٹی کیوں نہ کو ڈال دوں؟ تو تو سرا سر نکما ھے اسد ناسور سماج کا۔