دینا بھی سیکھئے

PoetHamid Raza Khan . Submitted byhamidrazakhan 2
Text size

خوشگوار تعلقات کی بنیاد ہےآپس کا لین دین
گرکچھ دے رہےہوں آپ تولینا بھی سیکھئے

آپ پردشمن اگر کوئی کبھی اینٹ پھینک دے
اسکا جواب پتھرسےاسےدینا بھی سیکھئے

Related tags on Parveen Shakir poetry

More Friendship Poetry

Copied