ہر دم جوان ہوں مری گردن میں خم نہیں میں دین حق ہوں ماننے والے بھی کم نہیں ثابت عمل سے کر چکے شیدائی سب میرے شرما کے کیوں کہیں کہ دہشت گرد ہم نہیں