وردی والے

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

حرص وحوس میں لوگ ہوئے ایسے اندھے
سیکھ کے آئے ہیں شیطآن سے الٹے دھندے

کود کر کبھی آتے نہ دیوار یہ وردی والے
پیش کردیتے اگر ہم نہ انہیں اپنے کندھے

Rate it:
Views: 506
20 May, 2011
More Political Poetry