عجیب وغریب جمہوری بحران میں مبتلا ہم لوگ ہیں صورتحال کیا بتائیں اب ہماری جو حالیہ ہوچکی ہے معاشی طورپر‘بیل آؤٹ‘ لینےکی خواہاں ہےحکومت جبکہ ‘اپوزیشن‘ اخلاقی طور بر دیوالیہ ہو چکی ہے