ذوق والوں کو قیدِ ہستی کیا
Poet: ابنِ مُنیب By: ابنِ مُنیب, سکاکااُس کے ہونٹوں کو دیکھ کر سب کی
جان ہونٹوں پہ آ گئی ہو گی
ذوق والوں کو قیدِ ہستی کیا؟
دل جلائیں گے، شاعری ہو گی
More Life Poetry
اُس کے ہونٹوں کو دیکھ کر سب کی
جان ہونٹوں پہ آ گئی ہو گی
ذوق والوں کو قیدِ ہستی کیا؟
دل جلائیں گے، شاعری ہو گی