رات کا ہے نشہ یا یاد تیری

Poet: Mohammed masood By: Mohammed masood, Meadows Nottingham

یاد کر کے ہمیں بھلا دینا
بہتے جذبوں کو پھر ہوا دینا

نہ چھیڑ دوں کوئی پرانی اب
ہے تیرا کام بس رولا دینا

آج پھر بے بسی کا عالم ہے
کوئ حال اٴس کا بھی سنا دینا

رات کا ہے نشہ یا یاد تیری
جھومتے دل کو کچھ دعا دینا

اے افسانہ اے محبت آج
شام اے شوق تو جلا دینا

آۓ گی یاد تیری پھر سے آج
مسعود ہم سو جائیں تو جگا دینا

Rate it:
Views: 632
01 Mar, 2013
More Sad Poetry