نئے الیکشن میں الله تجھے ایسا شخص عطا کرے
تیری سر بلندی جس کا ایمان ھو
جو تیرے بارے میں فکر کرے
جس کی نظر میں صرف پاکستان ھو
نہ ھو کوئی جماعت نہ پارٹی اس کی
جس کا ایمان اک خدا اک رسول اور اک قرآن ھو
نہ سوچے کسی اور کاصرف تیرا پاسبان ھو
آخر میں دعا ھے یہ نگہت کی خدا تیرا نگہبان ھو
پاکستان زندہ باد ان شاء الله