ہم ایسا مال ہیں ۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

پوچھتے ہوہم سے کیوں تایخ اپنے ملک کی
درمیاں یہ ساٹھ ستر کے جو گزرے سال ہیں

اتنےعرصہ میں حقیقت اک یہی واضح ہوئی
کوڑیوں کے مول بک جائیں ہم ایسا مال ہیں

Rate it:
Views: 517
29 Mar, 2013
More Political Poetry