کبھی تم نے یہ سوچا! روح قائد کیوں پریشان ہے یہی وہ قوم ہے؟ جو اپنے مقصد سے گریزاں ہے وہ قول و فعل قربانی سبھی کچھ تو بھلا بیٹھے فقط تصویر قائد ! ہر جگہ یونہی آویزاں ہے