مسلم حکمرانوں کے لیے

Poet: By: Saleem Ullah Shaikh, Karachi

شہداء نے پُکارا ہے تم کو فردوس کے بالا خانوں سے
ہم راہِ خدا میں کٹ آئے تمہیں پیار ابھی تک جانوں سے

Rate it:
Views: 2317
11 Jan, 2009
More Political Poetry