روح کو مطلوب

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

 تلاشِ شخص اور وہ بھی روح کو مطلوب
کہیں فراق کا ستم ! کہیں تخیل میں سامنے

Rate it:
Views: 507
06 Jun, 2023
More Life Poetry