رہبروں کے ضمیر مُجرم ہیں

PoetSagar Submitted byTARIQ BALOCH
Text size

رہبروں کے ضمیر مُجرم ہیں
ہر مُسافر یہاں لُٹیرا ہے

معبدوں کے چراغ گُل کر دو
قلبِ انسان میں اندھیرا ہے

Related tags on Parveen Shakir poetry

Copied