منتخب کرو اس شخص کو تم اپنا رہبر کہ جسکا سلوک ہو اپنے گھر والوں سے بہتر جس کا رویہ نہ ہو اپنے گھر والوں سے بہتر محض ایک دکھاوا ہے اس کا رویہ لوگوں سے بہتر