سدھر جائے ہم سب تو انصاف ہوگا

Poet: hasanpurki By: m.hassan, karachi

بسم اللہ الرحمن الرحیم سے ابتدا ہوگا
٢٥کا جلسہ ایک بنیا د ہوگا
اس دن بڑ ا معجزہ ہوگا
عوام کے دعاووں کا اثر ہوگا
سالوں کے دکھ درد کا مداوا ہوگا
ظلم و استحصال سے پاک معا شرہ ہوگا
جمہوریت کی آڑ میں لوٹ کھسوٹ کے نظام کو
اکھاڑیں گے جڑ سے مساوات ھوگا
دنیا کا ہر انسان چاہتا ہے کہ انصاف ہو
سدھر جائے ہم سب تو انصاف ہوگا

Rate it:
Views: 481
19 Dec, 2011
More Political Poetry